Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 11 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- سورۃ المومنون کا مرکزی موضوع ہے ۔
- سورۃ المومنون کی آیات ہیں ۔
- سورۃ المومنون کس پارے میں ہے ؟
- کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر عذاب نازل فرمایا ۔
- اللہ تعالیٰ نے کس نبی اور ان کی اولدہ کو نشانی بنایا ہے ؟
- سورۃ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئی ہے ۔
- سورۃ المومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے ؟
- سورۃ المومنون کے آخری حصے میں تذکرہ ہے ۔
- انسان کے تخلیقی مراحل کے ذکر کرنے کا مقصد مضبوط کرنا ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ المومنون میں مومنین کو کس کا وارث قراردیا گیاہے ؟
- سورۃ المومنون کے آخر میں کس حقیقت کو بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ المومنون میں مومنین کی بیان کردہ صفات تحریر کریں ؟
- سورۃ المومنین میں بیان کردہ انسانی تخلیق کے مختلف مراحل تحریر کریں ؟
- سورۃ المومنون میں کفار مکہ کے انکار کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے ؟
- قیامت کے دن جب صور پھونکا جائے گا تو کیا ہوگا ؟
- سورۃ المومنون میں حضرت نوح علیہ السلام کا تذکرہ کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃ المومنون کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ المومنون کے بنیادی مضامین پر جامع نوٹ تحریر کریں ؟