Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 12 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الزمر کی تلاوت فرماتے تھے ۔
- زمین وآسمان کی بادشاہت کامالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا ہے ۔
- سورۃ الزمر کے آخری حصے میں مذمت کی گئی ہے ۔
- سورۃ الزمر کی آیات ہیں ۔
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ سونے سے پہلے تلاوت فرمایا کرتے تھے ۔
- قرآن مجید کی انتالیسویں سورت ہے ۔
- قیامت کے دن صور پھونکنے سے فنا ہو جائے گی /گا۔
- زمر کامعنیٰ ہے ۔
- سورۃ الزمر میں مسلمانوں کا اجازت دی گئی ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- قیامت کے برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ؟
- سورۃ الزمر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو خطاب کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ الزمر میں سفارش کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے ؟
- سورۃ الزمر کس وقت نازل ہوئی ؟
- سورۃ الزمر میں مومنین کی کن دو صفات کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ الزمر میں کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ الزمر کے رکوع اور آیات کتنی ہیں ؟
- سورۃ الزمر کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الزمر کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قدرت کاملہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟