Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 13 Testباب نمبر 13:۔ سورۃ المومن (الغافر)

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 13:۔ سورۃ المومن (الغافر).

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 13 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہوا ہے ۔
    1. حضرت نوح علیہ السلام کا
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
    3. حضرت صالح علیہ السلام کا
    4. حضرت لوط علیہ السلام کا
  2. فرعون کی قوم میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کواللہ تعالیٰ نے قراردیا ہے ۔
    1. صحابی
    2. مسلمان
    3. مومن
    4. مجتہد
  3. سورۃ المومن کے آغاز میں بیان ہے ۔
    1. تورات مقدس کا
    2. زبور مقدس کا
    3. انجیل مقدس کا
    4. قرآن مجید کا
  4. سورۃ المومن کی آیات ہیں ۔
    1. 70
    2. 75
    3. 80
    4. 85
  5. سورۃ المومن قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 39
    2. 40
    3. 41
    4. 42
  6. سورۃ المومن کا دوسرا نام ہے ۔
    1. سورۃ الا سراء
    2. سورۃ الانسان
    3. سورۃ غافر
    4. سورۃ التوحید
  7. سورۃ المومن کے مطابق قرآن مجید کی آیا ت میں جھگڑا کرنے والے ہیں ۔
    1. منافق
    2. فاسق
    3. جاہل
    4. کافر
  8. سورۃ المومن میں اہل جنت اور اہل دوزخ کے ذکر سے تعلیم دی جارہی ہے ۔
    1. عقیدہ توحید کی
    2. عقیدہ رسالت کی
    3. عقیدہ آخرت کی
    4. عقیدہ تقدیر کی
  9. فرعون قتل کروادیتا تھا ۔
    1. بنی اسرائیل کے لڑکوں کو
    2. بنی اسرائیل کی لڑکیوں کو
    3. بنی اسرائیل کے بوڑھوں کو
    4. بنی اسرائیل کے علما کو
  10. سورۃ المومن کے آخر میں دلائل کا بیان ہے ۔
    1. توحید کے
    2. رسالت کے
    3. صدقہ کے
    4. نماز کے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ المومن کے مطابق قون نوح کی ہلاکت کے اسباب تحریر کریں ؟
  2. قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی ہلاکت کے بیان سے ہمیں کیا سبق ملتاہے ؟
  3. سورۃ المومن کے مطابق اہل جہنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انھیں کیا کہیں گے ؟
  4. سورۃ المومن کے کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے سورۃ المومن کی کیا فضیلت بیان فرمائی ہے ؟
  6. سورۃ المومن کے آخر میں کس بات کے دلائل دیئے گئے ہیں ؟
  7. سورۃ المومن کے آغاز میں وحی کو جھٹلانے والوں کا کیا انجام بیان ہواہے ؟
  8. سورۃ المومن میں ایمان والوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ المومن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟