Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 14 Testباب نمبر 14:۔ سورۃ حم السجدۃ (فصلت)

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 14:۔ سورۃ حم السجدۃ (فصلت).

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 14 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین ﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں ۔
    1. 11
    2. 12
    3. 13
    4. 14
  2. سورۃ حم السجدہ کی آیات ہیں ۔
    1. 54
    2. 56
    3. 58
    4. 60
  3. حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے ۔
    1. سورۃ بنی اسرائیل
    2. سورۃ حم السجدہ
    3. سورۃ ابراہیم
    4. سورۃ النحل
  4. سورۃ حم السجدۃ میں مشرکین کے مطالبہ کا ذکر کیا گیا ہے ۔
    1. آسمان کا پھٹنا
    2. فرشتوں کا نظر آنا
    3. عذاب کا نازل ہونا
    4. قیامت کا برپا ہونا
  5. اللہ تعالیٰ نے چراغوں کے ساتھ زینت بخشی ہے ۔
    1. درختوں کو
    2. آسمان کو
    3. پہاڑوں کو
    4. زمین کو
  6. آیت سجدہ تلاوت کرنے یا سننے پر لازم ہوتاہے ۔
    1. سکوت
    2. سجدہ
    3. توقف
    4. جلسہ
  7. سورۃ المصابیح اور سورۃ الاقوات کس سورت کے دوسرے نام ہیں ۔
    1. سورۃ ابراہیم
    2. سورۃ بنی اسرائیل
    3. سورۃ المومن
    4. سورۃ حم السجدہ
  8. قریش نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے بحث و مباحثہ کے لیے بھیجا ۔
    1. امیہ بن حلف کو
    2. کعب بن اشرف کو
    3. ولید بن مغیرہ کو
    4. عتبہ بن ربیع کو
  9. مشرکین کو آنکھ ، کان اور کھال کے بارے میں با خبر کیا گیا ہے کہ ۔
    1. یہ اعضا ان کے خلاف گواہی دیں گے
    2. ان اعضاسے سوال کیا جائے گا
    3. ان اعضا پر عذاب ہوگا
    4. یہ اعضا خاموش رہیں گے
  10. قوم عاد پر نازل ہونے والے عذاب کی نوعیت تھی ۔
    1. آندھی طوفان
    2. آگ برسنا
    3. پانی کا سیلا ب
    4. زمین میں دھنسنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ حم السجدۃ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں ؟
  2. سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں ؟
  3. سورۃ حم السجدۃ کے دو مزید نام تحریر کریں ؟
  4. اس سورت کانام سورۃ حم السجدہ کیوں رکھا گیا ہے ؟
  5. سورح حم السجدہ کی آیات اور رکوع ہیں ؟
  6. قیامت کے دن انسان کے خلاف کون گواہی دے گا ؟
  7. سورۃ حم السجدہ میں مشرکین کو کس طرح متنبہ کیا گیا ہے ؟
  8. سورۃ حم السجدۃ کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ حم السجدۃ کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟