Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 15 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سےہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی ہیں ؟
- سورۃ الشوری کامرکزی موضوع ہے ۔
- سورۃ الشوریٰ مکی دور کے آخر میں نازل ہوئی جب مخالفت اور بغض وعنا د عروج پر تھا ۔
- سورۃ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ؟
- سورۃ الشوریٰ میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں ۔
- سورۃ الشوریٰ کی آیات ہیں ۔
- قرآن مجید کی بیالسیویں سورت ہے ۔
- سورۃ الشوری کے نام سے اہمیت واضح ہوتی ہے ۔
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داری ہے ۔
- سورۃ الشوری میں باہمی معاملات سے متعلق مسلمانوں کو نصیحت کی گئی ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں ؟
- سورۃ الشوری کا زمانہ نزول تحریر کریں ؟
- انسان پر مصیبت کس وجہ سے آتی ہے ؟
- سورۃ الشوریٰ میں اللہ تعالیٰ کے انسان کے کلام کرنے کی کون سی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں ؟
- سورۃ الشوریٰ کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- سورۃ الشوری میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مشرکین کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ کس طرح بندے سے کلام کرتاہے ؟
- مشاورت کی اہمیت بیان کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الشوری کے اہم مضامین تحریر کریں ؟