Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 8 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں ۔
- منکرین حق کی نشانی یہ ہے کہ وہ کرتے ہیں ۔
- اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے تذکرہ کی وجہ سے سورۃ النحل کو کہا جاتاہے ۔
- سورۃ النحل میں آیات ہیں ۔
- کسی شخص کو اس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتاہے ۔
- عربی زبان میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں ۔
- اللہ تعالیٰ نے زمین پر پہاڑوں کو جمادیا تاکہ زمین ہو جائے ۔
- اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں عدل کے ساتھ کس بات کا حکم دیا ہے ؟
- سورۃ النحل کے آخر میں کس نبی کے اسوہ حسنہ اور ان کی صفات ذکر کی گئی ہیں ؟
- کس سورت کے آغاز میں بتایا گیا کہ قیامت کا آنا یقینی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ النحل میں نزول قرآن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ النحل کے مطابق قیامت کا معاملہ کیسا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے شہد کی مکھی کے دل میں کیا بات ڈال دی ؟
- سورۃ النحل کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- سورۃ النحل میں منکرین حق کی کون سی نشانیاں بیان ہوئی ہیں ؟
- دعوت دین کے کوئی سے دو اصول تحریر کریں ؟
- سورۃ النحل میں کن گروہوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
- اللہ تعالیٰ نے زمین پر پہاڑ کیوں جمائے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ النحل کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟