Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 9 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں ۔
- سورۃ بنی اسراءیل کا دوسرا نام ہے ۔
- سفر اسراء سے مرادہے ۔
- اسراء کا معنی ہے ۔
- قرآ ن مجید میں سورۃ بنی اسرائیل کا نمبر ہے ۔
- سورۃ بنی اسرائیل کی آیات ہیں ۔
- رزق کی کمی کی وجہ سے اولاد کو قتل کر دیتے تھے ۔
- کس سورت کا آغاز نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے عظیم معجزہ معراج سے ہوا ہے ؟
- واقعہ معراج کا ذکر ہے ۔
- عزت والے کلمے سے مراد یہ بھی ہے کہ ان کا نام لے کر نہ پکار ا جائے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- کلمہ اُف سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں قرآن مجید کے حوالے سے کیا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں بنی اسرائیل کے کون سے احوال ذکر کیے گئے ہیں ؟
- قرآن مجید کی کوئی سی دو صفات تحریر کریں ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ بنی اسراءیل میں بیان کردہ کوئی سے تین معاشرتی احکام بیان کریں ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں انسان کے کن منفی رویوں کی اصلاح کی تعلیم کی گئی ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ بنی اسراءیل کے بنیادی مضامین تفصیل سے تحریرکریں ؟