Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 1 Test01:۔سورۃ النساء : مشق

25 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: 01:۔سورۃ النساء : مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 1 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)

  1. یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ۔
    1. سورۃ النساء میں
    2. سورۃ العصر میں
    3. سورۃ الا خلاص میں
    4. سورۃ الفاتحہ میں
  2. سورۃ النساء کی کل آیات ہیں ۔
    1. 176
    2. 177
    3. 178
    4. 179
  3. سورۃ النساء قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. پہلی
    2. دوسری
    3. تیسری
    4. چوتھی
  4. سورۃ البقرۃ کے بعد طویل ترین سورت ہے ۔
    1. التوبہ
    2. آل عمران
    3. النساء
    4. المائدہ
  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو تورات کے بدلے میں عطا کی گئی ۔
    1. سورۃ الفتح
    2. سورۃ النساء
    3. سورۃ الممتحنہ
    4. سورۃ الحدید
  6. السبع الطوال میں شامل ہے ۔
    1. سورۃ الممتحنہ
    2. سورۃ الحدید
    3. سورۃ الفتح
    4. سورۃ النساء
  7. حقوق العباد میں شامل ہے ۔
    1. نماز کی پابندی
    2. روزے کی پابندی
    3. لوگوں کے ساتھ حسن سلوک
    4. حج کی ادائیگی
  8. حقوق اللہ میں سب سے اہم حق ہے ۔
    1. نماز کی پابندی
    2. حج کی ادائیگی
    3. رشتہ داروں سے حسن سلوک
    4. یتیموں کی پرورش
  9. کس سورت میں عورتوں کے حقوق کے متعلق احکام ذکر کیے گئے ہیں ۔
    1. البقرۃ
    2. آل عمران
    3. النساء
    4. المائدہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ النساء کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  2. سورۃ النساء میں حقوق اللہ کی دائیگی کے حوالے سے کیا تعلیمات دی گئی ہیں ؟
  3. حقوق اللہ اور حقوق العباد سے کیا مرادہے ؟
  4. سورۃ النساء کی روشنی میں عورتوں کے کوئی سے تین حقوق بیان کریں ؟
  5. سورۃ النساء میں یتیموں کے حقوق کے بارے میں کیا تعلیمات دی گئی ہیں ؟
  6. سورۃ النساء میں عورتوں کے بارے میں کیا احکامات دیے گئے ہیں ؟
  7. سورۃ النساء میں موجود باہمی امن و سکون سے رہنے کے دو اصول تحریر کریں ؟
  8. سورۃ النساء میں یتیموں کا مال ناحق کھانے کی کیا سزا بیان کی گئی ہیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. یتیموں اور خواتین کے حقوق پر نوٹ لکھیں ؟
  2. سورۃ النساء کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟