Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 4 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 8 × 1 = 8)
- غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی ؟
- سورۃ الا حزاب میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی اہم خصوصیت کا ذکر ہے ۔
- سورۃ الا حزاب کی کل آیات ہیں ۔
- سورۃ الا حزاب کا نام ماخوذ ہے اس سورت کی آیت نمبر ۔
- حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنافقون تلاوت فرماتے تھے ۔
- غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے ۔
- غزوہ احزاب کس سن ہجری میں ہوا ۔
- حزب کا معنیٰ ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- غزوہ الاحزاب کا مختصر تعارف لکھیں ؟
- متبنی ٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟
- سورۃ الا حزاب میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی کیا شان بیان کی گئی ہے ؟
- سورۃ الا حزاب کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
- سورۃ الا حزاب کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
- سورۃ الا حزاب میں اللہ تعالیٰ نے اہل عرب کی کون سی دو غلط رسموں کی ممانعت فرمائی ہے ؟
- منھ بولے بیٹے سے نکاح نہ کرنے والی رسم کو کس طرح ختم کیا گیا ؟
- اہل بیت کی فضیلت کےبارے میں حدیث لکھیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الا حزاب کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟