Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 7 Test07:۔سورۃ الحجرات: مشق

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: 07:۔سورۃ الحجرات: مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 7 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ الحجرت میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا قراردیا گیا ہے ۔
    1. بھائی
    2. دوست
    3. خیر خواہ
    4. ہمدرد
  2. بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین ﷺ مصروف تھے ۔
    1. آرام فرمانے میں
    2. تلاوت قرآن مجید میں
    3. گھریلوامور میں
    4. نماز ادا کرنے میں
  3. سورۃ الحجرت میں تعلیم دی گئی ہے ۔
    1. معاشرتی آداب کی
    2. جہاد کے احکام کی
    3. صلہ رحمی کی
    4. خواتین کے حقوق کی
  4. سورۃ الحجرات کہاں نازل ہوئی ؟
    1. مکہ میں
    2. کوفہ میں
    3. بدر میں
    4. مدینہ منور ہ میں
  5. حجرات جمع ہے ۔
    1. حاجر کی
    2. ہجرت کی
    3. حجرہ کی
    4. مہاجر کی
  6. حجرہ کا معنیٰ ہے ۔
    1. کمرہ
    2. شہر
    3. پتھر
    4. درخت
  7. سورۃ الحجرات کس سپارے میں ہے ؟
    1. 26
    2. 27
    3. 28
    4. 29
  8. سورۃ الحجرات قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 49
    2. 50
    3. 55
    4. 60
  9. سورۃ الحجرات کی کل آیات ہیں ۔
    1. 15
    2. 16
    3. 18
    4. 20
  10. اسلام میں عزت و برتری کا معیار ہے ۔
    1. دولت
    2. شہرت
    3. خاندان
    4. تقویٰ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ الحجرت کا مرکزی مضمون تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الحجرت کا شان نزول تحریر کریں ؟
  3. سورۃ الحجرات کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
  4. سورۃ الحجرات میں مومنین کی کیا پہچان بیان کی گئی ہے ؟
  5. سورۃ الحجرت میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی برائیوں کو بیان کریں ؟
  6. سورۃ الحجرات میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے آداب بجالانے پر کیا خوشخبری سنائی گئی ہے ؟
  7. سورۃ الحجرات میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی بے ادبی کرنے پر کیا وعید سنائی گئی ہے ؟
  8. سورۃ الحجرت کی روشنی میں دو معاشرتی آداب تحریر کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الحجرت کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟