Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 6 Test06:۔سورۃ الفتح : مشق

24 marks · 40 minutes · 17 questions. Covers: 06:۔سورۃ الفتح : مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 6 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 24Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 8 × 1 = 8)

  1. کفار مسلمانوں پر حملہ آور ہونے کے لیے تنعیم پہاڑ سے اترے ۔
    1. فجر کے وقت
    2. ظہر کے وقت
    3. عصر کے وقت
    4. مغرب کے وقت
  2. معاہدہ حدیبیہ طے پایا ۔
    1. مسلمان اور مشرکین مکہ کے درمیان
    2. مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان
    3. مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان
    4. مسلمانوں اور زرتشتوں کے درمیان
  3. سورۃ الفتح قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 10
    2. 30
    3. 47
    4. 48
  4. چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے ۔
    1. صلح حدیبیہ
    2. فتح مکہ
    3. میثاق مدینہ
    4. مواخات مدینہ
  5. سورۃ الفتح میں فتح مبین کا ذکر ہے جس سے مراد ہے ۔
    1. غزوہ بدر
    2. غزوہ احد
    3. صلح حدیبیہ
    4. میثاق مدینہ
  6. سورۃ الفتح کی کل آیات ہیں ۔
    1. 29
    2. 30
    3. 45
    4. 50
  7. زبان سے کچھ کہنا اور عمل سے کچھ مختلف کرنا نشانی ہے ۔
    1. منافقین کی
    2. کفار کی
    3. مشرکین مکہ کی
    4. مسیحیوں کی
  8. سورۃ الفتح کس پارے میں ہے ؟
    1. 23
    2. 24
    3. 25
    4. 26

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فتح مبین سے کیا مرادہے ؟
  2. سورۃ الفتح کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
  3. سورۃ الفتح کی فضیلت پر ایک حدیث مبارک تحریر کریں ؟
  4. سورۃ الفتح کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
  5. سورۃ الفتح میں بیعت رضوان کے متعلق اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا؟
  6. سورۃ الفتح کب نازل ہوئی ؟
  7. سورۃ الفتح میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی کون سی صفات بیان ہوئی ہیں ؟
  8. سورۃ الفتح میں آپ خاتم النبین ﷺ کی حفاظت کے متعلق کیا ذکر کیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الفتح کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟