Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 3 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- سورۃ النور کا نام ماخوذ ہے اس سورت کی آیت نمبر ۔
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے عورتوں کو کون سی سورت سکھانے کا حکم دیا ہے ؟
- سورۃ النور قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- کافر کے اعمال کو تشبیہ دی گئی ہے ۔
- سورۃ النور کی کل آیات ہیں ۔
- حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں کی قربانی کا ذکر ہے ۔
- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کی پاک دامنی کو بیان کیا گیا ہے ۔
- کن مردوں سے پردہ کرنا ضروری نہیں ہے ، اس کی تفصیلات کس سورت میں ہیں ۔
- بغیر اجازت داخل ہونے کی اجازت ہے ۔
- آرام کرنے کے تین مخصوص اوقات میں شامل ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ النور کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ تحریر کریں ؟
- سورۃ النور کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
- سورۃ النور میں زیب وزینت کے حوالے سے عورتوں کو کیا حکم دیا گیا ہے ؟
- سورۃ النور میں مسلمانوں اور کافروں کے اعمال کی مثال کیا بیان کی گئی ہے ؟
- سورۃ النور میں اہل ایمان کا کیا طرز عمل بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ النور میں اہل ایمان کا کیا طرز عمل بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ النور کو سورۃ المومنون کا اختتامیہ کہا گیا ہے ، مختصر وضاحت کریں ؟
- سورۃ النور میں بے حیائی پھیلانے پر کیا وعید سنائی گئ ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ النور کے اہم مضامین تحریر کریں ؟