Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 2 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
- قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے ۔
- تکمیل دین اور تمام نعمت کا ذکر ہے ۔
- سورۃ المائدۃ کا دوسرا نام ہے ۔
- کس سورت میں حلال و حرام کے متعلق احکام ذکر کیے گئے ہیں ۔
- آسمان سے نزول مائدہ کا مطالبہ کیا گیا ۔
- المائدۃ کا معنی ہے ۔
- حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں کی قربانی کا ذکر ہے ۔
- سورۃ المائدۃ قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- سورۃ المائدۃ کی کل آیات ہیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ المائدۃ میں نبی اسرائیل کی کن بد اعمالیوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ المائدۃ میں ڈاکازنی کی کیا سزا بیان کی گئی ہے ؟
- سورۃ المائدۃ کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
- سورۃ المائدۃ کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
- سورۃ المائدۃ میں حق پرست اہل کتاب کا کیا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
- سورۃ المائدۃ میں مسیحیوں کے کن احوال کا ذکر ہے ؟
- سورۃ المائدۃ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المائدۃ کی فضیلت تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ المائدۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟