Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 5 Test05:۔سورۃ محمد : مشق

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: 05:۔سورۃ محمد : مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 5 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ محمد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 10
    2. 30
    3. 45
    4. 47
  2. سورۃ محمد کی کل آیات ہیں ۔
    1. 38
    2. 40
    3. 45
    4. 50
  3. سورۃ محمد میں احکام بیان ہوئے ہیں ۔
    1. جہاد کے
    2. روزے کے
    3. نماز کے
    4. حج کے
  4. سورۃ محمد نازل ہوئی ہے ۔
    1. مکہ میں
    2. بدر میں
    3. حنین میں
    4. مدینہ منورہ میں
  5. سورۃ محمد قرآن مجید کی سور ت ہے ۔
    1. 10
    2. 30
    3. 45
    4. 47
  6. سورۃ محمد کس پارے میں ہے ؟
    1. 23
    2. 24
    3. 25
    4. 26
  7. قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا ذکر کرنے کا مقصد ہے ۔
    1. عبرت کا حصول
    2. معلومات میں اضافہ کرنا
    3. سابقہ اقوام کے حالات سے محفوظ ہونا
    4. بستیوں کو دوبارہ آباد کرنا
  8. سورۃ محمد کا دوسرا نام ہے ۔
    1. سورۃ القتال
    2. سورۃ البراءۃ
    3. سورۃ العقود
    4. سورۃ الغافر
  9. سورۃ محمد میں جہاد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے ۔
    1. اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کا
    2. یتیموں کا خیال رکھنے کا
    3. عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا
    4. والدین کے ادب و احترام کا
  10. قرآن مجید کا انکار کرنے کی وجہ سے کفار کو تنبیہ کی گئی ہے ۔
    1. اعمال کے ضائع ہونے کی
    2. رزق کی کمی کی
    3. مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی
    4. نام و نشان مٹ جانے کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ محمد میں اہل ایمان کو کس چیز کی ترغیب دی گئی ہے ؟
  2. سورۃ محمد میں کفر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  3. سورۃ محمد میں منافقین کے بارے میں کیا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ محمد کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
  5. سورۃ محمد کے آغاز میں کن دو گروہوں کے کردار کا تقابل کیا گیا ہے ؟
  6. سورۃ محمد کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
  7. سورۃ محمد میں جنت کی کون کون سی نعمتیں بیان کی گئی ہیں ؟
  8. کفار کے اعمال کس وجہ سے ضائع ہوئے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ محمد کے مضامین پر تفصیلی نو ٹ لکھیں ؟