Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 10 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
- کعب بن اشرف سردار تھا ۔
- بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی ۔
- سورۃ الحشر قرآن پاک کی سورت ہے ۔
- سورۃ الحشر کی آخری تین آیات کی تین بار تلاوت کرنے والے کے بارے میں کتنے فرشتے دعا کرتے ہیں ۔
- بنو نضیر ہجرت کرکے آباد ہوئے ۔
- حشر کا معنیٰ ہے ۔
- مسلمانوں نے بنو نضیر کا محاصرہ کیا ۔
- سورۃ الحشر کی کل آیات ہیں ۔
- سورۃ الحشر کس سیپارے میں ہے ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ الحشر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ الحشر کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
- سورۃ الحشر میں انصار کی کون سی خوبیاں بیان کی گئی ہے ؟
- مال فے کن کا حق ہے ؟
- میثاق مدینہ کے تحت یہودیوں کو کیا فائدہ ملا؟
- سورۃ الحشر کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
- سورۃ الحشر میں مہاجرین کی کیا نشانیاں بیان کی گئی ہیں ؟
- سورۃ الحشر میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی کیسے تعریف کی گئی ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الحشر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟