Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 11 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
- کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے ۔
- سورۃ الممتحنہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔
- سورۃ الممتحنہ کی کل آیات ہیں ۔
- ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
- سورۃ الممتحنۃ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیا ہے ۔
- سورۃ الممتحنہ کا نام اس سورت کی آیت نمبر سے ماخوذ ہے ۔
- صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں ۔
- سورۃ الممتحنہ کس سیپارے میں ہے ؟
- ممتحنۃ کا معنی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
- سورۃ الممتحنتۃ میں کفار کے کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ الممتحنۃ کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
- حضور خاتم النبین ﷺ نے عورتوں سے کن امور پر بیعت لی ؟
- سورۃ الممتحنۃ کا شان نزول تحریر کریں ؟
- سورۃ الممتحنۃ کامرکزی مضمون تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الممتحنۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟