Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 12 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
- سورۃ الصف قرآن پاک کی سورت ہے ۔
- سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بشارت دی ۔
- سورۃ الصف کی آیات ہیں ۔
- سورۃ الصف میں رکوع ہیں ۔
- آپ خاتم النبین ﷺ نے فرمایا :" میں دعا ہو ں "۔
- سورۃ الصف کی ابتدائی آیات میں اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے ۔
- سورۃ الصف کس سیپارے میں ہے ؟
- سورۃ الصف کو مسبحات میں شامل کرنے کی وجہ ہے ۔
- شاہ حبشہ کا نام ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
- سورۃ الصف میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے ؟
- سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کس بشارت کا ذکر ہے ؟
- سورۃ الصف حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کون سی بشارت کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ الصف کی ابتدائی دو آیات کا شان نزول تحریر کریں ؟
- سورۃ الصف کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الصف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟