Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 13 Test13:۔سورۃ الجمعۃ: مشق

17 marks · 40 minutes · 11 questions. Covers: 13:۔سورۃ الجمعۃ: مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 13 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. سورۃ الجمعۃ قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. اٹھائیسویں
    2. انچاسویں
    3. انسٹھویں
    4. باسٹھویں
  2. سورۃ الجمعۃ میں رکوع ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  3. سورۃ الجمعۃ میں رویہ بیان کیا گیا ہے ۔
    1. یہودیوں کا
    2. مجوسیوں کا
    3. مسیحیوں کا
    4. مشرکین مکہ کا
  4. سورۃ الجمعۃ میں حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  5. سورۃ الجمعۃ میں آیات ہیں ۔
    1. نو
    2. دس
    3. گیارہ
    4. بارہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. سورۃ الجمعۃ کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  2. سورۃ الجمعۃ میں کس کی اہمیت بیان کی گئی ہے ؟
  3. سورۃ الجمعۃ کے آغاز میں کس کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ الجمعۃ کا شان نزول بیان کریں ؟
  5. سورۃ الجمعۃ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی کون سی تین ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الجمعۃ کا تعارف اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟