Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 14 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
- حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنفقون تلاوت فرماتے تھے ۔
- فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے منافقین کو کہا ہے ۔
- عبداللہ بن ابی منصوبے کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے سامنے ظاہر کیا ۔
- سورۃ المنفقون کی آیات کی تعداد ہے ۔
- منافقین اپنے لیے بطور ڈھال استعمال کرتے تھے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
- سورۃ المنفقون کا شان نزول تحریر کریں ؟
- مہاجرین اور انصار کے باہمی اختلاف کو عبداللہ بن ابی نے کیسے بڑھایا؟
- سورۃ المنفقون میں حضور خاتم النبین ﷺ کو منافقین کے لیے دعا ئے مغفرت سے کیوں منع فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ المنفقون میں منافقین کی کون سی بری خصلتوں کا ذکر ہے ؟
- سورۃ المنفقون کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ المنفقون کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟