Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 15 Test15:۔سورۃ التغابن: مشق

17 marks · 40 minutes · 11 questions. Covers: 15:۔سورۃ التغابن: مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 15 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. التغابن کا معنیٰ ہے ۔
    1. ہار جیت
    2. صبح و شام
    3. قیامت
    4. محنت کرنا
  2. سورۃ التغابن کا شمار ہوتاہے ۔
    1. مسبحات میں
    2. مطولات میں
    3. سبع مثانی میں
    4. حوامیم میں
  3. سورۃ التغابن کا مرکزی موضوع ہے ۔
    1. اتباع رسول خاتم النبین ﷺ کی دعوت
    2. حج کے احکام
    3. روزہ کی فرضیت
    4. جہاد کے احکام
  4. سورۃ التعابن کا آغاز ہو رہا ہے ۔
    1. اللہ تعالیٰ کی تسبیح سے
    2. ستاروں کی قسم سے
    3. اللہ تعالیٰ کی قدرت سے
    4. قیامت کی نشانیوں سے
  5. سورۃ التغابن میں آزمائش قراردیا گیا ہے ۔
    1. اہل و عیال کو
    2. دوستوں کو
    3. عوام الناس کو
    4. پڑوسیوں کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. سورۃ التغابن میں مسلمانوں کو کیا احاکم دیے گئے ہیں ؟
  2. یوم التغابن میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کون سی صفات کا ذکر ہوا ہے ؟
  3. یوم التغابن سے کیا مرادہے ؟
  4. یوم التغابن میں ابنیائے کرام علیھم السلام اور قیامت کے انکار کی وجہ سے کفار کو کیا وعید سنائی گئی ہے ؟
  5. یوم التغابن کا مختصر تعارف بیان کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ التغابن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟