Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 16 Test16:۔سورۃ الطلاق: مشق

17 marks · 40 minutes · 11 questions. Covers: 16:۔سورۃ الطلاق: مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 16 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. سورۃ الطلاق میں رکوع ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  2. سورۃ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قراردیا گیا ہے ۔
    1. عہدے و مرتبے کو
    2. مال و دولت کو
    3. تقویٰ و توکل کو
    4. حسب و نسب کو
  3. سورۃ الطلاق میں آیات ہیں ۔
    1. دس
    2. بارہ
    3. چودہ
    4. سولہ
  4. عورت کی خواہش پر میاں بیوی میں علیحدگی کو کہتے ہیں ۔
    1. طلاق
    2. عدت
    3. خلع
    4. ظھار
  5. سورۃ الطلاق میں احکام بیان کیے گئے ہیں ۔
    1. طلاق و عدت کے
    2. وراثت و نکاح کے
    3. صدقات و خیرات کے
    4. حج و عمرہ کے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. سورۃ الطلاق کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الطلاق کامرکزی موضوع بیان کریں ؟
  3. طلاق کی ناپسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
  4. سورۃ الطلاق میں کون سے دو احکام کی تفصیل بیان ہوئی ہے ؟
  5. سورۃ الطلاق میں تقویٰ اور توکل کے کیا ثمرات بیان کیے گئے ہیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الطلاق کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟