Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 17 Test17:۔سورۃ التحریم : مشق

15 marks · 40 minutes · 11 questions. Covers: 17:۔سورۃ التحریم : مشق.

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 17 Test

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 15Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. سورۃ التحریم کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  2. تحریم کا معنی ہے ۔
    1. پاک کرنا
    2. حلال کرنا
    3. حرام کرنا
    4. تحریر کرنا
  3. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی خوش نودی کے لیے اپنے لیے منع قراردیا ۔
    1. دودھ کو
    2. شہد کو
    3. گوشت کو
    4. پانی کو
  4. فرعون کی بیوی کانام ہے ۔
    1. آسیہ
    2. مریم
    3. سارہ
    4. ہاجرہ
  5. سورۃ التحریم میں تمام برائیوں کے دور کرنے کے لیے اور جنت کے حصول کی شرط قرارد یا گیا ہے ۔
    1. سچی توبہ کو
    2. نماز کی پابندی کو
    3. عمرہ کی ادائیگی کو
    4. سچ بولنے کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)

  1. سورۃ التحریم کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ التحریم میں حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے ؟
  3. سورۃ التحریم میں کن انبیائے کرام علیھم السلام کی بیویوں کا ذکر کیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ التحریم کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
  5. اللہ تعالیٰ نے حلال کردہ چیزوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کیا ہدایت فرمائی ؟
  6. سورۃ التحریم میں مسلمانوں کو اپنے اہل وعیال کی تربیت کے حوالے سے کیا حکم دیا گیا ہے ؟