Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 8 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔
- سورۃ الحدید کی کل آیات ہیں ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ سونے سے پہلے تلاوت فرماتے تھے ۔
- سورۃ الحدید کہاں نازل ہوئی ؟
- سورۃ الحدید میں کس نبی کا نام کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے ۔
- جن سورتوں کی ابتدا میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی گئی ہے ، ان کو کہتے ہیں ۔
- سورۃ الحدید قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- مسبحات میں سب سے پہلی سورت ہے ۔
- سورۃ الحدید کس سپارے میں ہے ؟
- الحدید کا معنی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ الحدید میں عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
- مسبحات کی فضیلت بیان کریں ؟
- سورۃ الحدید کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
- سورۃ الحدید میں مذکور اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کوئی دلیل تحریر کریں ؟
- مسبحات سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ الحدید کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
- سورۃ الحدید کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
- لوہا نازل کرنے کا فائدہ تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الحدید کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟