Your school name
2nd Year Tarjama tul Quran Chapter 9 Test2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- سورۃ المجادلہۃ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ساتھ کس عورت کی بحث کا ذکر ہے ۔
- سورۃ المجادلۃ کے مرکزی مضامین میں سے ہے ۔
- سورۃ الحدید کی کل آیات ہیں ۔
- مجادلہ کا معنیٰ ہے ۔
- سورۃ المجادلہ کس سیپارے میں ہے ؟
- سورۃ المجادلۃ میں شیطان کا گروہ قراردیا گیا ہے ۔
- ظہار کے کفارہ کے لیے کھانا کھلایا جائے گا ۔
- کفارہ ادا کرنے کے لیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری صورت ہے ۔
- سورۃ المجادلہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔
- غلام نہ ملنے کی صورت میں کفارہ ظہار ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ المجادلہ کا مختصر تعارف لکھیں ۔
- سورۃ المجادلۃ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلۃ کی روشنی میں مومنین کی دو صفات تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلہ کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلۃ کی روشنی میں مجلس کے دو آداب تحریر کریں ؟
- ظہار سے کیا مرادہے ؟
- ظہار کے کفارے کی تین صورتیں تحریر کریں ؟
- سورۃ المجادلہ میں منافقین کے رویہ کا ذکر کیسے کیا ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ المجادلۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟