Your school name
9th Class Islamiat Compulsory Chapter 1 Test9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیا دہلوی کی علمی و معاشرتی خدمات اور سخاوت کےبارے میں نوٹ لکھیے ؟
- حدیث مبارکہ کی رو سے حیا سے ہمیشہ پیدا ہوتی ہے ۔
- گناہ کیبر ہ میں سے ہے ۔
- کس کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے حدیث نبوی اہم ذریعہ ہے ؟
- جس نے اپنے بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے کی ۔
- حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے ۔
- مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اپنے اخلاق میں ۔
- قرآن و سنت کی روشنی میں شکر و قناعت کے معنیٰ و مفہوم اور اس کی وسعت بیان کیجئے ؟
- کن کی حیات طیبہ میں ہی اکثر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو قرآن مجید زبانی دیا تھا ؟
- حقوق العباد سے کیا مرادہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں ہمسایوں کی اقسام اور ان کے حقوق کی اہمیت و فضیلت بیان کریں ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حفاظت قرآن مجید سے کیا مرادہے ؟آیت کا ترجمہ لکھیے ۔
- ہمارے لیے زندگی گزارنے کا معیار کیا ہے ؟
- قرآن مجید کا مختصر تعارف قلم بند کریں ؟
- نزول قرآن مجید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- قرآن مجید ایک عالم گیر کتاب ہے ۔ وضاحت کریں ۔
- اطاعت رسول اکرم ﷺ کے حوالے سے قرآنی آیت یا اس کا ترجمہ لکھیے ؟
- قرآن مجید کا کیا معجزہ ہے ؟
- غلاموں کے حقوق سے متعلق حدیث نبویﷺ کا ترجمہ لکھیے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- حدیث سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں حدیث نبوی کی اہمیت و فضیلت تحریر کریں ؟
- عہد رسالت اور عہد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں جمع وتدوین قرآن مجید کی وضاحت کیجئے ؟
- عہد صحابہ کرام میں جمع وتدوین قرآن مجید کے احوال بیان کریں ؟