Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Compulsory Chapter 2 Testباب نمبر 2:۔ ایمانیات وعبادات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2:۔ ایمانیات وعبادات.

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory Chapter 2 Test

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبین ﷺ پر نازل ہوا ۔
    1. تورات
    2. زبور
    3. انجیل
    4. قرآن مجید
  2. انسانوں کو درس دیتا ہے کہ یہ عارضی اور ختم ہونے والی ہے ۔
    1. آخرت پر یقین
    2. دنیا پر یقین
    3. نیکی پر یقین
    4. فرشتوں پر یقین
  3. اکیلے نماز سے ستائیں (27) درجے افضل ہے ۔
    1. نفلی نماز
    2. فرض نماز
    3. باجماعت نماز
    4. مسجد میں نماز
  4. نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔
    1. لوگوں کی
    2. مسلمان کی
    3. کافر کی
    4. مومن کی
  5. با جماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے ۔
    1. تیئس درجے
    2. پچیس درجے
    3. ستائیس درجے
    4. انتیس درجے
  6. اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے ۔
    1. رسالت
    2. آخرت
    3. توحید
    4. الوہیت
  7. غربا ، مساکین اور دیگر ضرورت مندوں کی ضروریات پوری ہوتی ہیں ۔
    1. زکوٰۃ و صدقات سے
    2. نماز با جماعت سے
    3. حج کرنے سے
    4. جہاد کرنے سے
  8. نبی اکرم ﷺ کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم بھی کمر بستہ ہو جاتے تھے ۔
    1. عبادت میں
    2. ثواب میں
    3. اعتکاف میں
    4. افطاری میں
  9. عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے والا انسان ہوتاہے ۔
    1. پرجوش
    2. پر امید
    3. بے قرار
    4. زندہ دل
  10. لغوی معنیٰ ایک ماننا اور یکتا جاننا کے ہیں ۔
    1. عقیدہ
    2. توحید
    3. شرک
    4. شریعت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
  2. قرآنی آیت کی روشنی میں صفات میں شرک کی مختصر وضا حت کریں ؟
  3. تکمیل دین اسلام کے بارے میں قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھیے ؟
  4. آسمانی کتب میں کون سی باتیں مشترک ہیں ؟
  5. لیلتہ القدر کی اہمیت مختصر لکھیے ؟
  6. نماز کی دو شرائط تحریر کریں؟
  7. مسجد میں با جماعت نماز ادا کرنے کے دو معاشرتی اثرات بیان کریں ؟
  8. توحید اسما و صفات کی مختصر وضاحت کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. رسالت کی خصوصیات تحریر کریں ؟
  2. روزے کے فوائد و ثمرات بیان کریں؟
  3. رسالت کا مفہوم اور اس کی ضرورت و اہمیت لکھیے ؟