Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Islamiat Compulsory Chapter 4 Testباب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب.

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory Chapter 4 Test

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کسی کے راز کو افشا نہ کرنا بھی ہے ۔
    1. امانت داری
    2. صداقت
    3. سخاوت
    4. پاک دامنی
  2. بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے ۔
    1. الحمد للہ
    2. جزاک اللہ خیرا
    3. یرحمک اللہ
    4. اللہ اکبر
  3. اسلام میں ہر شخص کو امانتیں سونپی گئی ہیں ۔
    1. اختیار میں
    2. دائرہ کار میں
    3. رشتہ دار میں
    4. پڑوس میں
  4. ابلیس نے حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے سے انکار کیا۔
    1. تکبر کی وجہ سے
    2. مال و دولت کی وجہ سے
    3. کثرت علم کی وجہ سے
    4. فرشتوں کا سردار ہونے کی وجہ سے
  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے حکم سے کفار مکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں ۔
    1. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    2. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    3. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    4. حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
  6. ابلیس نے کس سے حسد کیا؟
    1. حضرت ابراہیم ؑ
    2. حضرت آدم ؑ
    3. حضرت نوع ؑ
    4. حضرت اسماعیل ؑ
  7. متکبر آدمی اپنے قریب بیٹھنے والوں سے کرتا ہے ۔
    1. پیار
    2. نفرت
    3. دشمنی
    4. بغض
  8. یہود مدینہ کس وجہ سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ پر ایمان لانے سے محروم رہے ؟
    1. حسد
    2. مال و دولت
    3. غرور
    4. کنجوس
  9. تمھیں اور زیادہ دیا جائے گا اگر تم کرو گے ۔
    1. صبر
    2. شکر
    3. شکوہ
    4. برداشت
  10. تکبر کی تین مختلف صورتوں میں سر فہرست خود کو شریک ٹھہرانا ہے ۔
    1. مال کے ساتھ
    2. پڑوسیوں کے ساتھ
    3. اللہ تعالیٰ کے ساتھ
    4. بزرگوں کے ساتھ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حدیث کی روشنی میں امانت کا کیا تقاضا ہے ؟
  2. بعض اہل مکہ نے نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی نبوت کا انکار کیوں کیا ؟ قرآن مجید کی روشنی میں بیان کیجئے ۔
  3. رشک اور حسد میں فرق لکھیں ؟
  4. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے تکبر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
  5. تکبر کی تیسری صورت کون سی ہے ؟
  6. امانت داری سے کیامرادہے ؟
  7. سیرت النبی ﷺ سے امانت و دیانت کی ایک مثال یا واقعہ تحریر کریں ؟
  8. متکبر آدمی کی کیفیت بیان کیجئے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. متکبر انسان کن اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہو جاتاہے ؟ وضاحت کریں ۔
  2. قرآن و سنت کی روشنی میں تکبر کا مفہوم ،ا قسام اور نقصانات بیان کیجئے ؟
  3. قرآن و سنت کی روشنی میں شکر و قناعت کے معنیٰ و مفہوم اور اس کی وسعت بیان کیجئے ؟