Your school name
9th Class Islamiat Compulsory Chapter 6 Test9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔
- علامہ ابن خلدون ؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے ؟
- عالم اسلام کے مشہور و معروف مورخ ، فقیہ ، فلسفی اور سیاست دان تھے ۔
- واقعہ کر بلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین ؒ کی عمر تھی ۔
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیا ؒ کی جائے پیدائش ہے ۔
- حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے ۔
- حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ تعالیٰ عنہما زیادہ وقت گزارتے تھے ۔
- حضرت سیدنا زین العابدین ؒ سپر د خاک ہوئے ۔
- حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان چھے افراد میں سے تھے جن کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی ۔
- حضرت شیخ فرید الدین عطار ؒ کی مشہور تصنیف ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علم و فضل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مختصر تعارفی نوٹ لکھیے ؟
- چشتیہ سلسلہ کی امتیازی باتیں تحریر کریں ؟
- حضرت عبداللہ بن عمر و کے علم حدیث کے حوالے سے خدمات واضح کریں ؟
- حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قرآن مجید سے کتنا پختہ تعلق تھا؟
- حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنا زیادہ وقت کن کاموں میں گزارتے تھے ؟
- امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کب اور کہاں ہوئی ؟
- حضرت عمر وبن امیہ کی سفارت کاری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اسلام کے لیے چند نمایاں خدمات کا تذکرہ کیجئے ؟
- امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے واقعہ کربلا میں کردار کے بارے میں بیان کیجئے ؟
- امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور تصانیف ، اقوال زریں اور وفات کے بارے میں نوٹ لکھیے ؟