Your school name
9th Class Islamiat Compulsory Chapter 5 Test9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے ۔
- رسول اکرم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد ہے کہ جھوٹی گواہی برابر ہے ۔
- حقوق العباد سے مرادہے۔
- کس قسم سے منع کیا گیا ہے ۔
- مصیبت کے وقت پڑوسی کی کریں ۔
- سچی گواہی سے معاشرے میں قائم ہوتاہے ۔
- پڑوسیوں کے گھر کے تنگ نہ کریں ۔
- اسلام میں شہادت ہے ۔
- قرآن مجید میں رشتہ داروں کے حقوق کے ساتھ تذکرہ ہے ۔
- کبیرہ گناہ اور انسانیت کو دھوکا دینا ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حدیث نبوی ﷺ کی روشنی میں کون سی قسم اٹھانے سے منع فرمایا گیا ہے ؟
- قسم کے کفارے کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد تحریر کریں ؟
- قرآن و حدیث کی روشنی میں قسم کے مفہوم ، اہمیت ، اقسام اور اثرات بیان کیجئے ؟
- گواہی کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے ؟
- قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں ؟
- قسموں کی حفاظت سے کیا مرادہے ؟
- ہمسایوں کے دو حقوق بیان کریں ؟
- ہمسایوں کے حقوق کےبارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت واضح کریں ؟
- قرآن و سنت کی روشنی میں ہمسایوں کے حقوق واضح کریں ؟
- ہمسایوں کے حقوق ادا کرنے کے آداب اور ان کے معاشرتی اثرات کا جائزہ لیجئے ؟