Your school name
9th Class Islamiat Compulsory Chapter 7 Test9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- متوازن انسانی جسم اور انسانی پٹھوں کی نشونما کے نتیجے میں انسانی جسم میں پیدا وار بڑھتی ہے ۔
- خود اعتمادی اور خود انحصاری کا لفظی معنیٰ اعتماد اور انحصار کرنا ہے ۔
- کون سا دین انسانی زندگی کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتاہے ؟
- جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں ۔
- کھیل سے جب انسانی جسم صحت مند ہو جاتاہے تو اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
- جسمانی ریاضت کیسے معاشرے کی بنیاد بنتی ہے ؟
- خود اعتمادی کامتبال لفظ ہے ۔
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو عزت وہمت اور استقلال کے نتیجے میں عطا فرمائی گئی ۔
- حبشی صحابہ کون سے کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے ؟
- کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- اسلام ہمیں کن اوصاف و اخلاق کو اپنانے کی تلقین کرتاہے ؟
- جسمانی ریاضت اور ورزش کے چند فوائد لکھیے ؟
- خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں ؟
- کن دو چیزوں کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بڑی نعمت قراردیا ہے ؟
- خود اعتمادی و خود انحصاری کے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
- جسمانی ریاضت کے اخلاقی پہلو کی وضاحت کریں ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی خو د اعتمادی اور خود انحصاری کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیے ؟
- خود اعتمادی و خود انحصاری کا مفہوم تحریر کریں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- خود اعتمادی و خود انحصاری سے متعلق نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی سیرت طیبہ سے ایک مثال تحریر کریں ؟
- خود اعتمادی و خود انحصاری سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں جامع نوٹ لکھیے ؟
- خود اعتمادی و خود انحصاری کس طرح انسان کو ترقی یا فتہ بناتی ہے ؟