Your school name
9th Class Islamiat Compulsory Chapter 3 Test9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، بےشک باطل ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی تعلیمات نے سر زمین عرب میں برپا کر دیا ۔
- آپ خاتم النبین ﷺ کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں ۔
- آپ خاتم النبین ﷺ نے نماز کو اپنی آنکھوں کی قراردیا ۔
- صلح حدیبیہ کے موقعے پر معاہدہ ہوا کہ فریقین دس سال تک ایک دوسرے سے نہیں کریں گے ۔
- کسی بیمار ، بوڑھے اور کم زور شخص کے کسی معاملے میں مدد کرنا بھی ہے ۔
- نبی تمیم کے سامنے نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا؟
- وفد عبد القیس کے سردار کانام منذربن عائذ اور لقب تھا ۔
- عبادت میں یک سوئی حاصل کرنے کے لیے آپ خاتم النبین ﷺ تشریف لے جایا کرتے تھے ۔
- اللہ تعالیٰ نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو وفد نجران سے کرنے کا حکم دیا ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- مسلمانوں کی طرف سے وفد بنو تمیم کو جواب کس نے دیا تھا ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس کے سپرد فرمائی ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو نماز سےکس قدر محبت تھی ؟
- سخاوت کی مالی ، بدنی اور علمی صورتوں کی وضاحت کریں ؟
- اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی سخاوت اور ایثار کے بارے میں مختصر تحریر کیجئے ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ذوق عبادت کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کریں ؟
- نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی عفت و حیا کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟ مختصر وضاحت کیجئے ۔
- غزوہ حنین کا مختصر پس منظر بیان کیجئے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- دین اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں ؟
- فتح مکہ کے اہم واقعات اور نتائج پر جامع نوٹ لکھیے ؟
- سیرت طیبہ سے سخاوت کو مثالوں سے واضح کریں ؟