Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 1 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- فرعون اور آل فرعون کا کیا انجام ہوا؟
- ہدایت کس کے ہاتھ میں ہے ؟
- سورۃ القصص کے اہم علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- انسان کا کمایا ہوا مال کس طرح ہلاکت اور بربادی کا سبب بنتا ہے ؟
- سورۃ القصص کے اختتام پر امت محمدیہ خاتم النبین ﷺ کو کیا تلقین کی گئی ہے ؟
- ہدایت کس کی توفیق سے ملتی ہے ؟
- لوگوں نے قارون کو کیا نصیحت کی ؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی طرف کیا الہام کیا؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ القصص پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟