Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 4 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے پہلے آنے والے رسول لوگوں کو کس بات کی دعوت دیتے تھے ؟
- سورۃ الا نبیاء میں حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃ الانبیاء کے علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمان کو کیا بنایا ہے ؟
- سورۃ الانبیاء کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
- جب لوگوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے بتوں کے بارے میں پوچھا تو آپ علیہ السلام نے کیا جواب دیا؟
- حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے باپ اور قوم سے کیا کہا ؟
- لوگوں نے جب اپنے بتوں کو ٹوٹا ہوا دیکھا تو انہوں نے کیا کہا ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الا نبیاء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟