Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 5 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس بات کا اعلان کرنے کا حکم دیا؟
- سورۃ الحج میں ایمان اور اعمال صالحہ کا کیا اجر بتایا گیا ہے ؟
- جب مشرکین کے سامنے ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو ان کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟
- جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مسجد الحرام کی تعمیر کی تو انہیں کیا ہدایت کی گئی ؟
- قیامت کے بارے میں سورۃ الحج میں کیا ارشاد ہے ؟
- قربانی کے جانوروں کے گوشت اور خون کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا ارشاد ہے ؟
- سورۃ الحج کے مطابق جب قیامت قائم ہوگی تو کیا ہو گا؟
- سورۃ الحج کا خلاصہ کیا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الحج پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟