Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 2 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- معراج کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو دیکھ کر کیا فرمایا ؟
- سورۃ مریم میں ایمان لانے اور اعمال صالحہ کرنے والوں کے بارے میں کیا بتا یا گیا ہے ؟
- سورۃ مریم کے اہم علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- پہلی ہجرت حبشہ میں کتنے مرد اور عورتیں شامل تھیں ؟
- سورۃ مریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کن اوصاف کے ساتھ آیا ہے ؟
- سورۃمریم میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃمریم میں حضرت ادریس علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃ مریم میں کن عقائد کا بیان ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ مریم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟