Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 6 Testباب نمبر 05:۔ سورۃ الفرقان

16 marks · 40 minutes · 9 questions. Covers: باب نمبر 05:۔ سورۃ الفرقان.

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 6 Test

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 16Time: 40 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ الفرقان میں کن کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے ؟
  2. اللہ تعالیٰ کا عذاب کیسا ہے اور جہنم کیسا ٹھکانہ ہے ؟
  3. سورۃ الفرقان میں کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
  4. قیامت کے دن حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ سے کیا عرض کریں گے ؟
  5. رحمٰن کے حقیقی بندے خرچ کرنے کے معاملے میں کیسا رستہ اختیار کرتے ہیں ؟
  6. سورۃ الفرقان کےاہم علمی وعلمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
  7. سورۃ الفرقان میں کن تباہ ہونے والی اقوام کا ذکر آیا ہے ؟
  8. اللہ تعالیٰ کن لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کردے گا ؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الفرقان پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟