Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 3 Testباب نمبر 02:۔ سورۃ طہ

16 marks · 40 minutes · 9 questions. Covers: باب نمبر 02:۔ سورۃ طہ.

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 3 Test

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 16Time: 40 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کون سی عبادت بجالانے کا حکم دیا ؟
  2. جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیھا السلام نے ممنوعہ درخت کا پھل کھالیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا ؟
  3. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کس سورت کی آیات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا ؟
  4. سورۃ طہٰ کب نازل ہوئی ؟
  5. ہم سے کون اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرانا چاہتا ہے ؟
  6. اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کتنی بڑی نشانیاں دی ؟
  7. اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کیا دعا مانگی ؟
  8. سورۃ طہٰ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے کون سے تین مراحل بیان کیے گئے ہیں ؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ طہ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں ؟