Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 7 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حضر ت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
- ہمیں عربی زبان کیوں سیکھنی چاہیے ؟
- قوم ثمود کی طرف کسے رسول بنا کر بھیجا گیا ؟
- حضرت ہود علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
- قیامت کے دن دوزخ کن لوگوں کے قریب کر دی جائے گی ؟
- حضر ت نوح علیہ السلام کی قوم پر کیا عذاب آیا؟
- اللہ تعالیٰ نے حضر ت موسیٰ علیہ السلام کو کیا حکم دیا؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ الشعراء کا آغاز کس طرح کیا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الشعراء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟