Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 10 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
- سورۃ الروم کی ابتدا ء کس طرح ہوتی ہے ؟
- قیامت کے دن کن لوگوں کو عذاب میں رکھا جائے گا ؟
- سورۃ لقمان میں مسلمانوں کو کن کے حق ادا کرنے کی تلقین کی گئی ہے ؟
- سورۃ الروم میں کس بات کی پیشین گوئی کی گئی تھی؟
- خشکی اور تری پرفساد کس بات کا نتیجہ ہے ؟
- سورۃ الروم میں اللہ تعالیٰ نے کیا پیش گوئیاں کی ہیں ؟
- سود کا کیا نقصان ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الروم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟