Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 11 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو کیسے پیدا کیا ہے ؟
- ہمیں کس شخص کی پیروی کرنی چاہیے ؟
- سب سے بری آواز کس کی ہے ؟
- جب کفار کو قرآن مجید کی آیات پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا رد عمل کیا ہوتاہے ؟
- سورۃ لقمن کے اہم علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان علیہ السلام کو کیا حکمت عطا کی ؟
- حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو دوسری نصیحتیں کیا کیں ؟
- سورۃ لقمن کا خلاصہ لکھیے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ لقمن پر ایک مضصل مضمون تحریر کیجئے ؟