Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 12 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ السجدہ میں کیا بتایا گیا ہے ؟
- سورۃ السجدہ کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- سورۃ السجدۃ کی ایک فضیلت تحریر کیجئے ؟
- سورۃ السجدۃ کے اہم علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- سورۃ السجدۃ کا خلاصہ لکھیے ؟
- آسمانوں ، زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، کو کتنے دنوں میں پیدا کیا؟
- سورۃ السجدۃ کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
- اللہ تعالیٰ لوگوں کا راہنما کن کو بناتا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ السجدۃ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟