Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 13 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ سبا کے آخر میں کن باتوں کا ذکر ہے ؟
- رزق کی تنگی اور کشادگی کس کے ہاتھ میں ہے ؟
- سورۃ سبا کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
- قوم سبا پر اللہ تعالیٰ کا عذاب کیوں آیا؟
- سورۃ سبا میں کن انبیاء کرام علیھم السلام کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ سبا کے آغاز میں کن باتوں کا تذکرہ ہے ؟
- سورۃ النسا کی کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ السبا میں حضرت داؤد علیہ السلام کے گھر والوں کو کیا تاکید کی؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ سبا پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟