Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 14 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ فاطر کے آخر میں کن برے انجام کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ فاطر میں کیا واضح کیا گیا ہے ؟
- سورۃ فاطر کے مطابق اللہ تعالیٰ کن کو عزت عطا فرماتا ہے ؟
- سورۃ فاطر کا دوسرا نام کیا ہے اور اس کی وجہ کیا ہے ؟
- سورۃ فاطر کا خلاصہ لکھیے ؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ فاطر میں انسان کو کن کے بارے میں غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے ؟
- سورۃ فاطر کے مطابق اللہ تعالیٰ کا عذاب کن پر ہے ؟
- سورۃ فاطر کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ فاطر پر ایک مضصل مضمون تحریر کیجئے ؟