Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 15 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ یسین کے آخری حصے میں کن باتوں کا بیا ن ہے ؟
- سورۃ یسین کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا ؟
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ یسین میں شیطان کے حوالے سے کیا نصیحت کی ہے ؟
- سورۃ یٰس کا خلاصہ لکھیے ؟
- سورۃ یسین کی کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
- سورۃ یٰس کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کس سورت کوقرآن مجید کا دل کہا ہے ؟
- سورۃ یسین میں جانوروں کے فائدے کے حوالے سے کیا فرمایا گیا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ یٰس پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟