Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 16 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ الصفت میں حضرت اسحاق علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
- سورۃ الصفت کس پارے میں ہے ؟
- سورۃٰ الصفت کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
- جنتیوں کو پینے کے لیے کیسی شراب دی جائے گی ؟
- سورۃ الصفت کے آغاز میں کن فرشتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے ؟
- سورۃٰ الصفت کا خلاصہ لکھیے ؟
- ذات الحوت کس نبی کو کہتے ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمان دنیا کو کس سے محفوظ بنا دیا ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃٰ الصفت پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟