Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 18 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
- سورۃ الا حقاف کا خلاصہ لکھیے ؟
- سورۃ الا حقاف کب نازل ہوئی ؟
- قوم عاد کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- سورۃ الا حقاف کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- سورۃ الا حقاف میں والدین کے حوالے سے کیا تلقین کی گئی ہے ؟
- سورۃ الا حقاف کے علمی و علمی نکات میں سے دو تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الا حقاف کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الا حقاف پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟