Your school name
9th Class Tarjama tul Quran Chapter 8 Test9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ النمل کون سی سورت کے بعد نازل ہوئی ؟
- اللہ تعالیٰ نے آسمان سے پانی کیوں برسایا؟
- حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی کی بات سن کر کیا کہا؟
- سورۃ النمل کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
- سورۃ النمل میں قیامت کی کون سی نشانی کا ذکر ہے ؟
- ہدہد نے دربار میں حاضر ہوکر حضرت سلیمان علیہ السلام کو کس بات کی خبر دی ؟
- لاچار اور پریشان حال لوگوں کی فریاد کون سنتا ہے ؟
- آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا علم کس کو ہے ؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ النمل پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟