Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 9 Testباب نمبر 09:۔ سورۃالعنکبوت

16 marks · 40 minutes · 9 questions. Covers: باب نمبر 09:۔ سورۃالعنکبوت.

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran Chapter 9 Test

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 16Time: 40 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ نے مکڑی کی مثال کن لوگوں کے لیے دی ہے ؟
  2. ہمیں مشکل میں کس کو پکارنا چاہیے ؟
  3. اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے فرشتے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس کیوں آئے تھے ؟
  4. عنکبوت کے کیا معنی ہیں ؟
  5. حضرت نوح علیہ السلام کتنے سال اپنی قوم میں رہے ؟
  6. سورۃ العنکبوت کی کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
  7. آگ کو ٹھنڈا ہوتے دیکھ کر حضرت ابراہیم علیہ السلام پر کون ایمان لائے ؟
  8. قوم نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں کیا فیصلہ کیا؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ العنکبوت پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟