Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 1 Testنظم نمبر 1: حمد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 1: حمد.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 1 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. "جلوت" سے مراد ہے:

    1. اندھیرا

    2. مجلس یا ہجوم

    3. دشمنی

    4. سفر

  2. چمن میں اللہ کا نظر آتا ہے:

    1. سایہ

    2. رنگ

    3. خوف

    4. تصور

  3. شاعر نے اللہ کو سونشانوں پہ قرار دیا ہے:

    1. نشان والا

    2. بے نشاں

    3. حاکم

    4. مہربان

  4. "رنگ، چمن، بُو اور باغباں" کے الفاظ شعری صنعت سے تعلق رکھتے ہیں:

    1. صنعت تکرار سے

    2. صنعت تلمیح سے

    3. صنعت مراعات سے

    4. صنعت مبالغہ سے

  5. "عیاں" کا درست مطلب ہے:

    1. چھپا ہوا

    2. ظاہر

    3. مشکل

    4. آسان

  6. اللہ تعالیٰ کی ذات لاکھ پردوں میں ہے:

    1. پوشیده

    2. بے پردہ

    3. خاموش

    4. غائب

  7. حمد کے شاعر امیر مینائی کا تشخص ہے:

    1. مینائی

    2. امیر

    3. احمد

    4. رضا

  8. اللہ تعالیٰ جلوہ فرما ہے:

    1. صرف زمین پر

    2. صرف آسمان پر

    3. مکان اور لامکاں میں

    4. صرف پہاڑوں پر

  9. لامکاں سے شاعر کی مراد ہے:

    1. چھوٹا گھر

    2. دومقام جوحد سےباہر ہو

    3. پرانی عمارت

    4. نیاشہر

  10. اللہ کے سوا یہاں کوئی نہیں ، یہ کسی عقیدے کی عکاسی ہے؟

    1. توحید

    2. ہجرت

    3. عدل

    4. صبر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "دوسرا کون ہے جہاں تو ہے" کا کیا مطلب ہے؟

  2. مکان اور لامکاں سے کیا مراد ہے؟

  3. لاکھوں پردوں میں تو ہے بے پردہ کا مطلب واضح کریں۔

  4. "عیاں" کاکیا معنی ہے؟

  5. شاعر نے باغ کا ذکر کیوں کیا؟

  6. "جلوت" کاکیا مطلب ہے؟

  7. دنیا میں اللہ کے راز جاننے والے کون ہیں؟

  8. شاعر نے اپنا تخلص کہاں استعمال کیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تُو ہے خلوت میں تُو ہے جلوت میں   کہیں پنہاں کہیں عَیاں تُو ہے
  2. نہ مکاں میں لا مکاں میں کچھ   جلوہ فرما یہاں وہاں تُو ہے
  3. محرم راز تو بہت ہیں امیر   جس کو کہتے ہیں رازداں تُو ہے