Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اُردو لازمی Chapter 2 Testنظم نمبر 2: نعت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 2: نعت.

Your school name

10th Class اُردو لازمی Chapter 2 Test

10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. خاک کا لفظ نعت میں آیا ہے:

    1. ایک مرتبہ

    2. دو مرتبہ

    3. تین مرتبہ

    4. چار مرتبہ

  2. نعت میں ردیف ہے:

    1. کہیے

    2. کیا کہیے

    3. آب بقا کہیے

    4. خاک شفا کہیے

  3. ذكر رسول خاتم النبین ﷺ ک کے وقت دنیا کو ہو جانا چاہیے:

    1. محو تماشا

    2. سرا پا گوش

    3. حیرت زده

    4. خاموش

  4. مدینہ کی یاد آنے پر شاعر کی حالت ہوتی ہے:

    1. وہ مسرور ہو جاتا ہے

    2. اس کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں

    3. اس کے آنسو نہیں رکھتے

    4. وہ خاموش ہو جاتا ہے

  5. مغفرت کا راستہ کہا گیا ہے:

    1. نیکی کی راہ کو

    2. حضورخاتم النبین ﷺ کی منزل کو

    3. صبروشکر کو

    4. تقوی کو

  6. محبت کا تقاضا شاعر نے کیا بیان کیا ہے؟

    1. محمد مصطفى خاتم النبین ﷺکہیے

    2. رسول مجتبٰى خاتم النبین ﷺکہیے

    3. محبوب خداخاتم النبین ﷺکہیے

    4. صل علیٰ کہیے

  7. خاک شفا کا درجہ دیا گیا ہے:

    1. مکہ کی خاک کو

    2. طیبہ کی خاک کو

    3. عرفات کی خاک کو

    4. دنیا کی ہر خاک کو

  8. حضور خاتم النبین ﷺ کی نبوت کو دائرہ کہا گیا ہے:

    1. نوروحدت کا

    2. رحمت کا

    3. علم وحکمت کا

    4. کائنات کا

  9. سرمہ چشم بصیرت کہا گیا ہے:

    1. مدینہ کی مٹی کو

    2. غبار راہ طیبہ کو

    3. آب زمزم کو

    4. نبوی تعلیمات کو

  10. مجتبیٰ اور مصطفی کے الفاظ سرکار دو عالم ﷺ کے ہیں:

    1. کنیت

    2. القاب

    3. خطاب

    4. اعزاز

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شریعت کا کیا اصرار ہے؟

  2. "سراپاگوش" کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  3. خاک شفا سے کیا مراد ہے؟

  4. سراپا گوش ہونا کا مطلب کیا ہے؟ اس کی مثال صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی سیرت پیش کریں۔

  5. ردیف کی تعریف کریں۔

  6. شعر سے کیا مراد ہے؟

  7. مغفرت کا راستہ کے کہا گیا ہے؟

  8. نعت کے شاعر کا نام کیا ہے؟ 

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. رسول مجتبی ﷺ کہیے ، محمد ﷺ مصطفی کہیے   خدا کے بعد بس وہ ہیں ، پھر اس کے بعد کیا کہیے
  2. شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاﷺ کہیے   محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خدا کہیے
  3. مِرے سرکارﷺ کے نقش قدم شمع ہدایت ہیں   یہ وہ منزل ہے جس کو مغفرت کا راستہ کہیے